بینک اسلامی کے ڈپازٹس پہلی بار 700 ارب روپے کی سطح عبور کرگئے شائع 21 اگست 2026 03:09pm پہلی ششماہی میں قبل از ٹیکس منافع 4.31 ارب روپے ریکارڈ