میدان کس نے سجایا؟ — اول شائع 20 اکتوبر 2026 03:58pm بینکار صرف اس میدان میں کھیل نہیں رہے، بلکہ انہوں نے خود اس کی بنیاد رکھی، اس کے قواعد مرتب کیے اور اسے اپنے مفادات کے مطابق ڈھالا۔ آج وہ اسی نظام کے سب سے بڑے مستفید بھی ہیں۔