کرکٹر پر پولیس تشدد: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا تحقیقات کا مطالبہ شائع 13 جون 2026 06:07pm تحقیقات تک تین اہلکاروں کو ڈیوٹی سے ہٹا دیا گیا ہے، پولیس کی تصدیق
بنگلادیش ٹیسٹ: حسن علی سر پر چوٹ لگنے سے زخمی، حالت خطرے سے باہر، دوبارہ بولنگ شروع کردی شائع 16 مئ 2026 02:35pm حسن علی کی اپنی ہی گیند پر دائیں جانب ڈائیو لگا کر کیچ پکڑنے کی کوشش
ڈھاکہ اسٹیڈیم : بنگلہ دیشی قائم مقام صدر اور سابق سیکرٹری اطلاعات کرکٹ میچ دیکھنے پہنچ گئے شائع 11 مئ 2026 12:51pm سید انور محمود جو فورم آف انفارمیشن گروپ سیکرٹریز کے چیئرمین بھی ہیں نے شیرِ بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں قائم مقام صدر کے ہمراہ براہِ راست میچ دیکھا
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان منشیات کی اسمگلنگ اور دہشت گردی کے انسداد کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط، تعاون کے فروغ پر اتفاق شائع 09 مئ 2026 05:40pm ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے بین الاقوامی جرائم کے خلاف تعاون، انٹیلی جنس کے تبادلے اور سائبر سیکیورٹی کے امور پر بھی تبادلۂ خیال کیا
پاکستان اور بھارت کا ہائی پروفائل میچ کھیلنے کا فیصلہ کرکٹ کیلئے بہتر قرار شائع 10 فروری 2026 03:53pm پاکستان کی حکومت نے پیر کی رات دیر گئے ایک ہفتے سے جاری تعطل ختم کرتے ہوئے قومی ٹیم کو کولمبو میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لے لیا
آئی سی سی، پی سی بی اور بی سی بی کے حکام کی ملاقات، پاکستان کی بھارت کے خلاف میچ سے دستبرداری معاملے پر غور اپ ڈیٹ 09 فروری 2026 01:14pm بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نے پاکستان کے تعاون پر شکریہ ادا کیا
پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کریگا، بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 08:31am وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی اہم ملاقات
ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش عدم شرکت کھیل کیلئے افسوسناک لمحہ ہے، بین الاقوامی کرکٹرز ایسوسی ایشن شائع 25 جنوری 2026 12:19pm بنگلہ دیش کی جانب سے بھارت کے ساتھ خراب سیاسی تعلقات اور سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے ٹور کرنے سے انکار کردیا گیا تھا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت یقینی بنانے کے لیے بنگلہ دیش کسی معجزے کا منتظر شائع 22 جنوری 2026 01:22pm آئی سی سی بورڈ نے بھارت میں کھلاڑیوں اور شائقین کے تحفظ سے متعلق بنگلہ دیش کے خدشات مسترد کر دیے
ٹی20 ورلڈکپ: آئی سی سی نے بنگلہ دیش کے میچز بھارت سے منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 01:47pm بنگلادیش کے میچز بھارت میں ہی کھیلے جائیں گے، آئی سی سی کا اعلان
تنازعات کے باوجود بنگلہ دیشی کھلاڑی نارمل رہنے کی اداکاری کرتے ہیں ، کپتان نجم الحسین شانتو کا انکشاف شائع 11 جنوری 2026 02:14pm عالمی اعزاز سے محروم بنگلہ دیشی ٹیم کے اگلے ماہ کولکتہ میں ورلڈ کپ کے تین میچز شیڈول