مالی سال 2027 میں اب تک گاڑیوں کی فروخت میں 80 فیصد اضافہ، اگست میں جولائی کے مقابلے میں 20 فیصد کمی شائع 14 ستمبر 2026 11:00pm آٹو پالیسی کے خلا کے باعث صنعت ’انتہائی نازک صورتحال‘ سے دوچار ہے، ڈی جی پاما