چین نے ڈور ہینڈل سیفٹی پر گاڑیوں کی واپسی کی سب سے بڑی مہم شروع کردی شائع 21 اگست 2026 07:03pm ٹیسلا چین میں تقریباً 30 لاکھ گاڑیاں واپس منگوا رہی ہے تاکہ ایمرجنسی ڈور ہینڈلز میں اصلاح کی جا سکے اور بجلی کی اہم خرابی کی صورت میں مسافر محفوظ طریقے سے گاڑی سے باہر نکل سکیں