اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے طالبان کے خلاف پابندیوں کی نگرانی کا مینڈیٹ 12 ماہ کیلئے بڑھا دیا
- سکیورٹی کونسل کے 15 ارکان نے قرارداد 2816 (2026) متفقہ طور پر منظور کی، جس کے تحت تمام ممالک کو قرارداد 2255 (2015) کے تحت عائد پابندیوں پر عمل جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے
























