پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی، 750 ملین ڈالر مالیت کی 2800 کلو سے زائد منشیات پکڑلی شائع 26 ستمبر 2026 02:19pm صرمملک آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا بحیرہ عرب میں منشیات کے خلاف کامیاب کارروائی پر پاک بحریہ کے جوانوں کو خراجِ تحسین
اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کے تحفظ کیلئے آرڈیننس منظور شائع 26 ستمبر 2026 12:19pm آرڈیننس کا مقصد سیف سٹی کیمروں اور نگرانی کے نظام کو نقصان سے محفوظ بنانا اور نقصان کی صورت میں اس کی تلافی یقینی بنانا ہے
پی ایس ایکس میں لسٹڈ ٹرسٹ سیکیورٹیز کا کرپٹو کاروبار میں داخلے کا منصوبہ، پی وی اے آر اے لائسنس کیلئے درخواست شائع 25 ستمبر 2026 05:06pm پی وی اے آر اے ورچوئل اثاثہ سروس فراہم کرنے والوں کو لائسنس اور نگرانی کا ذمہ دار ریگولیٹری ادارہ ہے
اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے والوں کو ہر ممکن طریقے سے روکا جائے گا، محسن نقوی اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2026 11:36am حکومت اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی آگے بڑھائے گی، وفاقی وزیر داخلہ
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2026 03:54pm صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
صدر اور وزیراعظم کی ترکیہ کے یومِ فتح پر ترک قیادت اور عوام کو مبارکباد شائع 30 اگست 2026 01:38pm انہوں نے کہا کہ 30 اگست 1922 کی عظیم فتح ترکیہ کی تاریخ کا ایک اہم باب ہے۔
سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز، 11 دہشت گرد ہلاک شائع 27 اگست 2026 12:36pm صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
صدر مملکت نے ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی شائع 11 اگست 2026 12:28pm ہارون اختر کی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار مقرر کرنے کی منظوری
صدر آصف زرداری کا مقامی اقوام کے حقوق کے تحفظ کے عزم کا اعادہ شائع 09 اگست 2026 12:27pm صدر آصف زرداری نے پاکستان کے بھرپور ثقافتی تنوع کو اجاگر کرتے ہوئے کلاش اور شمالی پہاڑی علاقوں میں آباد مختلف برادریوں کا ذکر کیا
صدر مملکت نے کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری دیدی شائع 31 جولائ 2026 02:44pm صدر مملکت آصف علی زرداری نے کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز(ملٹری) عطا کرنے کی منظوری...
صدر زرداری کا کرغزستان کا چار روزہ سرکاری دورہ، تجارت اور سرمایہ کاری پر بات چیت ہوگی شائع 06 جولائ 2026 01:35pm اپنے دورے کے دوران صدر زرداری کرغز صدر سے ون آن ون ملاقات اور وفود کی سطح پر بات چیت کریں گے
صدر آصف علی زرداری نے پی آئی اے کنورژن ریپیل بل 2026ء کی منظوری دیدی اپ ڈیٹ 12 جون 2026 02:57pm بل 10 جون کو سینیٹ، 11 جون کو قومی اسمبلی سے منظور کیا گیا تھا
صدر زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات: بجٹ، سیکیورٹی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 09 جون 2026 12:25am اعلیٰ سطح کے مشاورتی اجلاس میں وفاقی وزراء،اہم سیاسی رہنماؤں اور اتحادی جماعتوں کی قیادت کی بڑی تعداد میں شرکت
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کایا کالاس کل پاکستان کا دورہ کرینگی شائع 31 مئ 2026 12:33pm یہ دورہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر ہو رہا ہے، دفتر خارجہ
تمباکو کے استعمال میں کمی کیلئے صدر زرداری کا قومی و عالمی اقدامات پر زور شائع 31 مئ 2026 11:34am تمباکو کے استعمال سے ہر سال دنیا بھر میں 70 لاکھ سے زائد اموات ہوتی ہیں
بجٹ 27-2026: صدر مملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا اپ ڈیٹ 30 مئ 2026 12:14pm قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو شام 5 بجے جبکہ سینیٹ اجلاس 5 جون کو شام 6 بجے ہوگا
چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے اموات، صدر مملکت آصف علی زرداری کا اظہارِ افسوس شائع 23 مئ 2026 02:48pm مشکل کی اس گھڑی میں اپنے چینی بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں،آصف علی زرداری
یوم مزدور، صدرمملکت اور وزیراعظم کا محنت کشوں کو خراجِ تحسین، معیشت کی بنیاد قرار دے دیا شائع 01 مئ 2026 02:37pm حکومت بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن کے کنونشنز اور پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے کوشاں ہے، یوم مزدور پر پیغام
اہم شعبوں میں تعاون کا فروغ: پاکستان اور چین کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط اپ ڈیٹ 02 مئ 2026 11:23am صدر مملکت آصف علی زرداری کی جوائنٹ وینچر معاہدے اور دو مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت
پاک بحریہ کی پہلی ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، چین میں باقاعدہ کمیشننگ شائع 30 اپريل 2026 12:45pm پاکستان اپنی خود مختاری کا دفاع کرنے، اپنے بحری مفادات کے تحفظ اور اپنی معاشی شہ رگ کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، آصف علی زرداری
صدر زرداری کی چینی کمپنی کو پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی دعوت شائع 29 اپريل 2026 02:15pm پاکستان مختلف شعبوں بالخصوص جدید ٹیکنالوجی میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی بھرپور حوصلہ افزائی کررہا ہے، وانگ جیان سے ملاقات
پاکستان اور چین کے درمیان ڈی سیلینیشن، زرعی ٹیکنالوجی اور چائے کے شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط شائع 27 اپريل 2026 04:28pm صدر آصف علی زرداری کی تقریب میں شرکت
صدر اور وزیراعظم کی واشنگٹن پریس ڈنر فائرنگ کی مذمت شائع 26 اپريل 2026 12:50pm صدر آصف زرداری نے اس واقعے کو ایک سنگین دہشت گردی کا عمل قرار دیا
صدر آصف علی زرداری آج 7 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے شائع 25 اپريل 2026 11:47am صدرِ مملکت 25 سے 27 اپریل تک صوبہ ہونان کے شہر چانگشا، 28 اپریل سے یکم مئی تک صوبہ ہینان کے شہر سانیا کا دورہ کریں گے، دفتر خارجہ
پاک بحریہ کا مقامی سطح پر تیار کردہ تیمور ایئر لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ شائع 21 اپريل 2026 04:18pm صدرِ پاکستان ، وزیراعظم ، فیلڈ مارشل اور مسلح افواج کے سربراہان کی سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد
بنوں میں خودکش حملہ، 5 افراد شہید، 18 زخمی شائع 03 اپريل 2026 02:14pm سیکیورٹی کے مؤثر انتظامات کے باعث حملہ آور اپنے ہدف تک نہ پہنچ سکا، صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی مذمت
خودمختاری کیلئے سنجیدگی ضروری شائع 06 مارچ 2026 12:45pm سربراہ مملکت ایک آئینی لحاظ سے اہم پیغام دیتا ہے جبکہ نعرے چیمبر میں گونجتے ہیں
عوام کا دفاع پاکستان کے بنیادی حق پر مبنی اقدامات ہیں، صدر زرداری شائع 23 فروری 2026 09:32am طالبان حکومت نے 9/11 سے پہلے کی طرح یا اس سے بھی بدتر حالات پیدا کیے ہیں، آصف زرداری
جنگ بچوں کا کھیل نہیں ہے، صدر زرداری کا بھارت کو پیغام شائع 28 دسمبر 2025 11:26am آرمی چیف نے قوم کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے رہ کر پاکستان کی خودمختاری کے تحفظ میں اہم کردار ادا کیا، شہید بینظیر بھٹو کی 18 ویں برسی پر خطاب
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کر لیا شائع 09 نومبر 2025 11:10am وزیراعظم محمد شہباز شریف نے باکو سے ویڈیو لنک کے ذریعے کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی