اپٹما کا بجلی کے موجودہ ٹیرف پر شدید تحفظات کا اظہار شائع 20 جنوری 2026 02:06pm پاکستان میں صنعتی بجلی کی قیمت 12 سینٹ فی یونٹ سے زائد جبکہ خطے کے مسابقتی ممالک میں یہ شرح 5 سے 7.5 سینٹ کے درمیان ہے، چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کامران ارشد