ایلون مسک کی ایکس کارپ اور اسپیس ایکس اے آئی نے ایپل کے خلاف مقدمہ نمٹا لیا، اے آئی مارکیٹ پر اجارہ داری کا الزام عائد کیا گیا تھا، اہم قانونی تنازع اختتام پذیر ہوگیا
کیلیفورنیا کی شمالی ڈسٹرکٹ کے امریکی وفاقی بورڈ (عدالت) میں دائر کی گئی اس شکایت میں الزام لگایا گیا ہے کہ ایپل کی خفیہ معلومات چوری کرنے کے لیے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت مشترکہ کوشش کی گئی
ایپل نے میک بک ایئر اور میک بک پرو کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ 512 گیگا بائٹ اسٹوریج والے میک بک ایئر کی قیمت 1,099 ڈالر سے بڑھا کر 1,299 ڈالر کر دی گئی ہے، جبکہ 1 ٹیرا بائٹ اسٹوریج والے میک بک پرو کی قیمت 1,699 ڈالر سے بڑھا کر 1,999 ڈالر مقرر کی گئی ہے
بھارتی حکومت نے خفیہ طور پر ایپل، سام سنگ اور شیاؤمی سمیت بڑی کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 90 دن کے اندر اپنے فونز میں سنچار ساتھی نامی ایپ پہلے سے انسٹال کریں