BR100 Decreased By (-0.4%)
BR30 Decreased By (-0.65%)
KSE100 Decreased By (-0.29%)
KSE30 Decreased By (-0.22%)
BAFL 56.50 Increased By ▲ 0.03 (0.05%)
BIPL 24.84 Increased By ▲ 0.21 (0.85%)
BOP 30.05 Decreased By ▼ -0.07 (-0.23%)
CNERGY 12.75 Decreased By ▼ -0.23 (-1.77%)
DFML 18.13 Increased By ▲ 0.64 (3.66%)
DGKC 186.90 Decreased By ▼ -0.32 (-0.17%)
FABL 93.20 Decreased By ▼ -0.51 (-0.54%)
FCCL 51.00 Decreased By ▼ -0.65 (-1.26%)
FFL 14.43 Decreased By ▼ -0.06 (-0.41%)
GGL 18.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.79%)
HBL 302.50 Decreased By ▼ -1.28 (-0.42%)
HUBC 198.80 Decreased By ▼ -0.16 (-0.08%)
HUMNL 9.75 Decreased By ▼ -0.10 (-1.02%)
KEL 5.97 Decreased By ▼ -0.09 (-1.49%)
LOTCHEM 26.15 Decreased By ▼ -0.02 (-0.08%)
MLCF 90.33 Decreased By ▼ -0.90 (-0.99%)
OGDC 315.40 Increased By ▲ 2.01 (0.64%)
PAEL 34.73 Decreased By ▼ -0.51 (-1.45%)
PIBTL 14.23 Decreased By ▼ -0.48 (-3.26%)
PIOC 235.00 Decreased By ▼ -4.62 (-1.93%)
PPL 221.00 Decreased By ▼ -0.36 (-0.16%)
PRL 90.89 Decreased By ▼ -0.33 (-0.36%)
SNGP 90.30 Decreased By ▼ -0.57 (-0.63%)
SSGC 23.39 Increased By ▲ 0.09 (0.39%)
TELE 7.40 Decreased By ▼ -0.21 (-2.76%)
TPLP 12.02 Decreased By ▼ -0.54 (-4.3%)
TRG 54.35 Decreased By ▼ -1.44 (-2.58%)
UNITY 7.95 Decreased By ▼ -0.07 (-0.87%)
WTL 1.00 No Change ▼ 0.00 (0%)
کاروبار اور معیشت

ایپل واچ ہائی بلڈ پریشر کی تشخیض کے نئے فیچر کے ساتھ آئندہ ہفتے متعارف کرائی جائیگی،بلومبرگ

  • ایپل اور امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے فوری طور پر رائٹرز کی تبصرے کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔
شائع اپ ڈیٹ

بلومبرگ نیوز نے رپورٹ کیا ہے کہ ایپل آئندہ ہفتے اپنی اسمارٹ واچ میں ہائی بلڈ پریشر (ہائپرٹینشن) کی تشخیص کی سہولت متعارف کرائے گا، جب کہ اسے جمعرات کے روز امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) سے منظوری مل گئی ہے۔

ایپل اور ایف ڈی اے نے رائٹرز کی جانب سے تبصرے کی درخواست کا فوری جواب نہیں دیا۔

کمپنی نے 9 ستمبر کے ایونٹ میں اپنی نئی ایپل واچ میں بلڈ پریشر مانیٹر متعارف کرایا تھا، جہاں اس نے آئی فون کی تازہ ترین لائن اپ بھی لانچ کی تھی، جس میں زیادہ پتلا آئی فون ایئر شامل تھا۔

یہ فیچر، جو ریگولیٹری منظوری کے بعد دستیاب ہو گا، ہائی بلڈ پریشر کے ہر کیس کی نشاندہی نہیں کرے گا، تاہم ایپل کے مطابق یہ تقریباً 10 لاکھ افراد کو خبردار کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق یہ ٹول 150 ممالک میں دستیاب ہو گا اور گھڑی کے آپٹیکل ہارٹ سینسر سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کے ذریعے یہ ٹریک کرے گا کہ 30 دن کے دوران دل کی دھڑکن پر خون کی شریانیں کس طرح ردعمل ظاہر کرتی ہیں۔

یہ سہولت ایپل واچ سیریز 9، سیریز 10، سیریز 11 اور مہنگی الٹرا 2 اور الٹرا 3 اسمارٹ واچز پر دستیاب ہو گی۔

Comments

Comments are closed.