کراچی میں اپارٹمنٹ رہائش
- اپارٹمنٹ میں رہائش کا ایک بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ آپ اپنے پڑوسیوں کا انتخاب نہیں کرسکتے۔ جس شخص کے پاس مطلوبہ رقم ہو، وہ اپارٹمنٹ خرید کر وہاں منتقل ہوسکتا ہے اور بدقسمتی سے بعض اوقات جرائم پیشہ افراد آپ کے عین ساتھ والے فلیٹ میں آکر رہنے لگتے ہیں، جس کے نتائج آپ کو بھی بھگتنا پڑتے ہیں۔


















