کاٹن ایکسچینج بلڈنگ کی بندش، اپٹما کا اظہارِ تشویش، فوری قبضہ واپس کرانے کا مطالبہ شائع 26 جون 2026 02:34pm عمارت کی مسلسل بندش سے پاکستان کی کپاس اور ٹیکسٹائل صنعت متاثر ہو رہی ہے، چیئرمین کامران ارشد
بجٹ پالیسیوں اور ٹیکس نظام کے باعث کپاس کی قیمتوں میں شدید مَندی شائع 22 جون 2026 01:46pm سندھ میں کپاس 18,500 سے 19,000 روپے جبکہ پنجاب میں 19,200 سے 19,800 روپے فی من بک رہی ہے
ملز میں ویڈیو مانیٹرنگ سسٹم، اپٹما نے ایف بی آر کی تجویز مسترد کردی شائع 20 جون 2026 12:17pm کاٹن ٹریس ایبلٹی فریم ورک جننگ مرحلے سے شروع کیا جائے، کامران ارشد
اپٹما کا کسٹمز ٹیرف میں بڑی تبدیلیوں کا مطالبہ شائع 07 جون 2026 11:31am اگر فوری پالیسی اقدامات نہ کیے گئے تو پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر ناقابلِ تلافی نقصان سے دوچار ہو سکتا ہے
ڈیلے اور ڈیٹینشن سرٹیفکیٹس: اپٹما کا سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے وزیرِ اعظم کو خط شائع 19 مئ 2026 02:09pm مسلسل عدم تعمیل کی وجہ سے انڈسٹری اور تجارت کو شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،کامران ارشد
سی سی آر آئی ملتان کی زمین جمخانہ کلب میں تبدیل کرنے کی تجویز، اپٹما کا حکومتِ پنجاب سے نظرثانی کا مطالبہ شائع 14 مئ 2026 01:57pm کپاس کے اسٹریٹجک تحقیقی ادارے کی زمین کو کلب میں تبدیل کرنا زراعت اور ٹیکسٹائل کے شعبوں کو ایک منفی پیغام دے گا، ایسوسی ایشن
معیشت کی صورتحال شائع 14 مئ 2026 12:28pm وزارتِ خزانہ نے جولائی تا مارچ 2026 کے وفاقی اور صوبائی مالیاتی آپریشنز کی مجموعی رپورٹ (سمری) جاری کردی ہے، یہ ایک...
اپٹما کا حکومت سے کیپٹو پاور لیوی معقول بنانے کا مطالبہ شائع 22 اپريل 2026 09:43am صنعتی شعبے کے لیے بجلی کی لاگت بڑھ کر 75 روپے فی یونٹ تک پہنچ گئی ہے
درآمدی کارگو: اپٹما کا اسکریننگ چارجز میں کمی کا مطالبہ شائع 16 اپريل 2026 10:25am یہ اقدام پاکستان کی کمزور برآمدی رفتار کو برقرار رکھنے کے لیے نہایت ضروری ہے، اپٹما
بندرگاہوں اور کسٹمز کے مسائل، اپٹما کا ہنگامی ٹاسک فورس بنانے کا مطالبہ شائع 20 مارچ 2026 12:22pm آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے بندرگاہوں اور کسٹمز سے متعلقہ مسائل کو 30 دنوں کے اندر حل کرنے کیلئے...
آبنائے ہرمز کا توانائی بحران پاکستانی برآمدات کو متاثر کر سکتا ہے، اپٹما شائع 04 مارچ 2026 02:58pm حکومت فرنس آئل پر عائد کاربن لیوی اور پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کو ہنگامی بنیادوں پر معطل کرے، ایسوسی ایشن
مشرقِ وسطیٰ تنازع: ٹیکسٹائل صنعت کو توانائی اور مال برداری کے اخراجات میں اضافے کا خدشہ شائع 02 مارچ 2026 01:46pm پاکستان جیسی برآمدات پر مبنی معیشتوں کے لیے تیل، گیس اور مال برداری اخراجات میں اتار چڑھاؤ براہِ راست صنعتی مسابقت کو متاثر کرتا ہے، اپٹما
مارکیٹ میں بہتری، جانانہ دی مالوچو ٹیکسٹائل نےدوبارہ آپریشنز شروع کر دیے شائع 27 فروری 2026 10:14am کمپنی 26 فروری 2026 سے اپنی پیداواری سرگرمیاں دوبارہ شروع کرچکی ہے
کاٹن کا ہفتہ وار جائزہ : کم کاروباری حجم کے باعث مندی کا رجحان برقرار شائع 16 فروری 2026 01:16pm مارکیٹ میں روئی کی قیمت 15,000 سے 16,200 روپے فی من کے درمیان رہی
ٹیکسٹائل انڈسٹری کا امریکہ کے ساتھ بہتر تجارتی معاہدے پر زور شائع 12 فروری 2026 10:55am بھارت کے حالیہ واشنگٹن، یورپی یونین اور برطانیہ کے معاہدات سے پہلے ہی مشکلات کا شکار شعبے میں مزید دباؤ پیدا ہوا ہے، پی ٹی سی
“ٹیکسٹائل برآمدات کو خطرہ، حکومت امریکہ سے خصوصی تجارتی رعایتیں حاصل کرے، اپٹما شائع 11 فروری 2026 01:06pm بڑے حریف ممالک نے نئے تجارتی معاہدے کے ذریعے امریکہ تک مارکیٹ کی بہتر رسائی حاصل کرلی ہے، ایسوسی ایشن
پاکستان کے پاس کوئی صنعتی یا برآمدی منصوبہ موجود نہیں، سربراہ نجکاری کمیشن اپ ڈیٹ 08 فروری 2026 11:57pm محمد علی نے معاشی بحالی کے لیے فیصلہ سازی کو نچلی سطح تک منتقل کرنے اور نظام میں بنیادی اصلاحات پر زور دیا
اپٹما نے زیر التوا ریفنڈز کے بدلے سپر ٹیکس ایڈجسٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا شائع 03 فروری 2026 10:06am سپر ٹیکس کی ایک قسط میں ادائیگی نہ صرف صنعت کی روزمرہ کاروباری سرگرمیوں میں خلل ڈالے گی بلکہ ملکی معیشت کی مجموعی کارکردگی پر بھی منفی اثر ڈالے گی، کامران ارشد
حکومت برآمد کنندگان پر مالی بوجھ کم کرنے کے اقدامات کا جائزہ لے رہی ہے، محمد اورنگزیب شائع 28 جنوری 2026 10:14pm وزیر خزانہ کی اے پی ٹی ایم اے کے وفد سے ملاقات
لارج اسکیل مینوفیکچرنگ سیکٹر کی بحالی، صنعتی رہنماؤں نے حکومتی دعووں کو چیلنج کردیا شائع 19 دسمبر 2025 09:36am ٹیکسٹائل صنعت مزید مشکلات کی طرف جا رہی ہے، اپٹما