پاکستان کی کیش لیس معیشت اور چھوٹے و درمیانے کاروباروں کی برآمدات بڑھانے کے لیے علی بابا سے تعاون کی کوشش شائع 15 اکتوبر 2026 03:13pm ڈیجیٹل ادائیگیوں، نقدی کے بغیر معیشت اور سماجی تحفظ کی رقوم و ہدف والی سبسڈی کی شفاف فراہمی پر تبادلۂ خیال