آسٹریلیا اور امریکہ کا معدنیاتی منصوبوں کے لیے 3.5 ارب ڈالر کا اعلان شائع 12 اپريل 2026 06:35pm فنڈنگ کا مقصد صنعتوں کے لیے ناگزیر دھاتوں کی تیاری و صفائی سے وابستہ آسٹریلوی منصوبوں کی معاونت کرنا ہے