مسلم لیگ (ن) کے افتخار گیلانی نے آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا اپ ڈیٹ 28 اگست 2026 06:43pm پیپلز پارٹی کے امیدوار مختار عباسی کو شکست، 14 ووٹ حاصل کرسکے
پنجاب کی طرز پر آزاد کشمیر میں بھی کارکردگی دکھانے کا وقت آ گیا، نواز شریف شائع 16 اگست 2026 10:57am اگر مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر میں عوامی توقعات پر پورا نہ اتری تو عوام کی ناراضی بجا ہوگی، صدر ن لیگ
آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ آج ہوگی شائع 27 جولائ 2026 09:25am آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے پہلی بار انتخابات کو تین مراحل میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے
وزیراعظم کا آزاد کشمیر کیلئے بڑے ترقیاتی پیکیج کا اعلان شائع 06 فروری 2026 08:41am پاکستان کشمیری عوام کی منصفانہ جدوجہدِ حقِ خودارادیت کے لیے اپنی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت پوری قوت سے جاری رکھے گا، شہباز شریف
آزاد کشمیر: انور الحق کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب، فیصل راٹھور نئے وزیراعظم منتخب اپ ڈیٹ 17 نومبر 2025 06:55pm تحریک کے حق میں 36 اور مخالفت میں صرف 2 ووٹ ڈالے گئے
آزاد کشمیر کے وزیرِاعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک اسمبلی میں پیش شائع 17 نومبر 2025 04:24pm اجلاس کی صدارت اسمبلی اسپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کی، جس دوران پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکن قاسم مجید نے یہ تحریک پیش کی۔