تیل کی قیمتیں مستحکم، سرمایہ کار اوپیک پلس کی سپلائی اور امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار پر غور کر رہے ہیں شائع 13 فروری 2026 11:31pm برنٹ کروڈ فیوچرز 1424 جی ایم ٹی پر 9 سینٹ یا 0.13 فیصد کے اضافے کے ساتھ 67.61 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
امریکہ ایران کشیدگی پر خدشات، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ شائع 13 فروری 2026 09:56am برینٹ کروڈ آئل فیوچرز 3 سینٹ یا 0.04 فیصد اضافے کے ساتھ 67.55 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوئے