وزیراعظم نے اسلام آباد میں ملک کے سب سے بڑے اے آئی کلاؤڈ ڈیٹا سینٹر ’اسکائی 47‘ کا افتتاح کر دیا شائع 24 جولائ 2026 11:26pm قومیں صرف اینٹ اور پتھر سے نہیں، بلکہ نئے خیالات، جدت اور دوراندیش قیادت سے تعمیر ہوتی ہیں