پاکستان کو آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2028 کی میزبانی مل گئی اپ ڈیٹ 02 جون 2026 11:21am ٹورنامنٹ پاکستان میں خواتین کی کرکٹ کے لیے ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا
کوہلی سے تکرار : ٹریوس ہیڈ اور ان کی اہلیہ جیسیکا کو آن لائن ٹرولنگ اور بدتمیزی کا سامنا شائع 25 مئ 2026 02:06pm دونوں کھلاڑیوں کے درمیان جمعہ کو ٹریوس ہیڈ کی سن رائزرز حیدرآباد اور ویرات کوہلی کی رائل چیلنجرز بنگلورو کے مابین کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران تلخ کلامی ہوئی تھی
بھارت میں پاکستانی کھلاڑیوں کو بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کی اجازت، دوطرفہ سیریز بدستور بند اپ ڈیٹ 07 مئ 2026 02:04pm کھلاڑیوں اور آفیشلز کے لیے ویزا کے عمل کو آسان بنایا جائے گا، نئی دہلی
قیادت کا زوال اور مودی امیت شاہ گٹھ جوڑ شائع 29 اپريل 2026 03:12pm نریندر مودی اور امیت شاہ انتہا پسندی ترک کر کے نوشتہ دیوار پڑھ لیں، ورنہ بھارت کی تباہی یقینی ہے