مذہبی جذبات کو تشدد بھڑکانے کیلئے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے، فیلڈ مارشل شائع 19 مارچ 2026 01:26pm آرمی چیف کی راولپنڈی میں اہل تشیع علماء سے ملاقات، قومی سلامتی کے امور اور معاشرتی ہم آہنگی میں علمائے کرام کے کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال