ایس این جی پی ایل کی جانب سے سپلائی معطل، ایگری ٹیک کا یوریا پلانٹ بند کرنے کا اعلان شائع 20 جولائ 2026 12:12pm سوئی ناردرن نے 18 جولائی کو رات 12 بجے سے کمپنی کے یوریا پلانٹ کو آر ایل این جی کی فراہمی معطل کردی ہے، نوٹس