ڈبلیو ایچ او کا طالبان سے خواتین امدادی کارکنوں پر پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ شائع 08 ستمبر 2025 11:24am افغان وزارتِ صحت اور طالبان انتظامیہ کے ترجمان نے فوری طور پر تبصرے کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔