پاکستانی آئی ٹی کمپنی نے آسٹریلوی ادارے کے ساتھ 1.23 ملین ڈالرز کا معاہدہ شائع 16 مارچ 2026 11:39am اہم پیش رفت سے متعلق اسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کردیا گیا، معاہدہ 5 سال کی مدت کیلئے ہے
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا