ایپل نے پاکستان کیلئے پہلا ہیڈ آف گورنمنٹ افیئرز مقرر کردیا گزشتہ دو سال کے دوران ایپل کے ساتھ حکومت کی بات چیت اور پاکستان کے بدلتے ہوئے ڈیجیٹل منظرنامے کے باعث اب نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے، شزا فاطمہ شائع 15 ستمبر 2026 11:47am