پاکستانی فن ٹیک کمپنی ابھی کی یو اے ای میں توسیع، نِم کارڈ سے شراکت داری شراکت داری کے تحت ’ابھی‘ کے کاروباری مالیاتی حل اور نِم کارڈ کے کارڈ و ادائیگیوں کے انفرااسٹرکچر کو یکجا کیا جائے گا شائع 29 ستمبر 2026 03:12pm