پی ٹی اے نے ای سم کی نئی قیمتوں اور منتقلی کی پالیسی کا اعلان کردیا، وسط اگست سے اطلاق پی ٹی اے نے ای سم کے اجرا کی زیادہ سے زیادہ ابتدائی فیس 1,500 روپے مقرر کردی شائع 08 اگست 2026 01:25am