قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اسمارٹ فونز پر ٹیکس کم کرنے اور ٹیلی کام سروسز بہتر بنانے پر زور چیئرمین کمیٹی سید امین الحق کی زیرِ صدارت منعقدہ اجلاس میں وائس اور ڈیٹا سروسز کی مسلسل شکایات پر گہری تشویش کا اظہار شائع 14 جولائ 2026 08:04pm