سم کے اجرا میں خلاف ورزیاں، پی ٹی اے کا موبائل آپریٹرز پر 740 ملین روپے جرمانہ بارہا ہدایات کے باوجود آپریٹرز لازمی سبسکرائبر ویریفیکیشن کے تقاضوں پر عمل درآمد یقینی بنانے میں ناکام رہے، ریگولیٹر شائع 15 جولائ 2026 04:57pm