تمام موبائل آریٹرز کی سروس کوالٹی میں خامیاں برقرار، پی ٹی اے کا سروے مجموعی کارکردگی میں جیز سب سے آگے، ٹیلینار آخری نمبر پر، چاروں آپریٹرز میں سے کوئی بھی ضابطے کے تمام معیار پر پورا نہ اتر سکا شائع 13 جولائ 2026 06:44pm