مصنوعی ذہانت کے بڑھتے استعمال سے پاکستان کی کال سینٹر برآمدات 30 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئیں ماہرین کے مطابق اس نمایاں اضافے کی بڑی وجہ ٹیکنالوجی میں ہونے والی تبدیلی، خصوصاً کسٹمر سپورٹ آپریشنز میں مصنوعی ذہانت کا بڑھتا ہوا استعمال ہے شائع 08 جولائ 2026 04:07pm