پاکستان سنگل ونڈو، آٹو مینوفیکچررز اب درآمدی کوٹہ کیلئے ڈیجیٹلی درخواست دے سکیں گے یہ اقدام کاروبار میں آسانی پیدا کرنے اور ریگولیٹری منظوریوں میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ شائع 24 جولائ 2025 10:54am