وفاقی وزراء کی ایس ایم ایز کی ترقی کیلئے ای کامرس ٹیکسیشن پر نظرثانی کی تجویز حکومت نے ای کامرس پلیٹ فارمز پر فروخت ہونے والی اشیاء پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پیش کی ہے شائع 12 جون 2025 08:42pm