یو ایس ایف نے موبائل کنیکٹیویٹی اور ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ منصوبوں کے لیے 7.5 ارب روپے کی منظوری دے دی یو ایس ایف کے جاری کردہ بیان کے مطابق یونیورسل سروس فنڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ اور بغیر رکاوٹ... شائع 29 جون 2025 11:28pm