جوکووچ چائنا اوپن کے چیمپئن بن گئے، ڈی مینور انجری کے باعث دستبردار جوکووچ نے ساتویں بار چائنا اوپن کا ٹائٹل جیت لیا، ایلکس ڈی مینور ران کی انجری کے باعث فائنل سے دستبردار شائع 06 اکتوبر 2026 09:00pm
سعودی شہزادی ریما خواتین کے اسپورٹس نیٹ ورک اے ڈبلیو ایس این کی مشیر مقرر شہزادی ریما اے ڈبلیو ایس این کے مشاورتی بورڈ میں شامل، خواتین کے کھیلوں کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے اور کھیلوں کو تبدیلی کا ذریعہ بنانے کے عزم کا اظہار شائع 06 اکتوبر 2026 08:37pm
کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹوں کے لیے درخواستوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی پاکستان اور بھارت کے میچ کے ٹکٹوں کی سب سے زیادہ طلب، ایک لاکھ 10 ہزار سے زائد درخواستیں موصول اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2026 01:05pm
ہرمن پریت کور نے بھارتی ویمنز ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی کور کی قیادت میں بھارت نے دو ٹی 20 ایشیا کپ اور ایشین گیمز کے دو گولڈ میڈلز بھی جیتے شائع 06 اکتوبر 2026 01:30pm
چائنا اوپن : تماشائیوں کو گیند لگنے پر میدویدیف سیمی فائنل سے نااہل سچ کہوں تو میں حیران رہ گیا، امید ہے وہ شخص شدید زخمی نہیں ہوا، جوکووچ شائع 06 اکتوبر 2026 01:11pm
کوکو گوف کا نسلی تعصب کے خلاف شدید احتجاج گوف نے ری پلے کیا گیا پوائنٹ جیتا اور 5-5 پر سروس برقرار رکھی، جس کے بعد انہوں نے 16 سالہ چینی کھلاڑی کے خلاف باآسانی فتح حاصل کی شائع 06 اکتوبر 2026 12:33pm
سری لنکا سیریز: سلمان علی آغا ٹی20 اسکواڈ سے باہر، صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر سری لنکا اور انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز اور ون ڈے سہ ملکی سیریز کے لیے اسکواڈز کا اعلان، سلمان علی آغا ون ڈے ٹیم میں برقرار شائع 06 اکتوبر 2026 01:01am