بھارت کے 462 رنز کے جواب میں سری لنکا کے 5 وکٹوں پر 99 رنز 460 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ سے دوبارہ اننگز شروع کرنے والی بھارتی ٹیم نے پہلے ہی اوور میں اپنی آخری وکٹ بھی گنوا دی شائع 17 اگست 2026 03:15pm
بنگلہ دیش کے ہاتھوں شرمناک ٹیسٹ شکست کے بعد آسٹریلیا کا آئندہ کی حکمتِ عملی پر غور کوئنزلینڈ کے شہر میکے میں دوسرا اور آخری ٹیسٹ ہفتے سے شروع ہوگا شائع 17 اگست 2026 01:24pm
سنسناٹی اوپن : اگا سویاٹیک نے ایمیلیانا آرانگو کو شکست دے دی سویاٹیک نے پہلے سیٹ میں 17 غیر ضروری غلطیاں کیں، تاہم دوسرے سیٹ میں سنبھلتے ہوئے ان کی تعداد کم کرکے صرف چار کردی شائع 17 اگست 2026 01:17pm
اے سی سی ویمنز ایشیا کپ اور ایشیا گیمز کے لیے ویمنز اسکواڈز کا اعلان پاکستان یکم ستمبر کو تھائی لینڈ، 5 ستمبر کو بھارت اور 7 ستمبر کو ہانگ کانگ کے مدمقابل ہوگا شائع 17 اگست 2026 01:06pm
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی