وِٹل کے بعد پہلا میچ : سینسی ناٹی کی شدید گرمی میں جوکووچ اپ سیٹ کا شکار عالمگیر درجہ بندی میں 50 ویں نمبر کے ارجنٹائنی ٹینس پلیئر نے کیریئر کی سب سے بڑی فتح سمیٹ لی شائع 16 اگست 2026 05:32pm
قاسم پاشا کا شاندار کم بیک، صلاح کے لیے ٹرابزون اسپور کا پہلا میچ ڈرا پر ختم مصری فارورڈ نے کئی مواقع پیدا کیے مگر ٹرابزون اسپور فتح حاصل کرنے میں ناکام رہی شائع 16 اگست 2026 05:26pm
ڈارون : بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی فتح دلانے والے چوکے پر بنگلہ دیشی کھلاڑی فرطِ جذبات سے نہال، باؤنڈری کے قریب کودتے اور نعرے لگاتے ہوئے جشن منانے لگے اپ ڈیٹ 16 اگست 2026 01:28pm
سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بھارت کے پڈیکل کی ناقابلِ شکست سنچری پڈیکل کو سائی سدھرسن کے زخمی ہونے کے بعد آخری وقت میں متبادل کے طور پر دوبارہ ٹیم میں شامل کیا گیا شائع 16 اگست 2026 01:02am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی