فلیمنگ ’میرے جیسا، لیکن مجھ سے بہتر‘ ہیں، میک کولم کا انگلینڈ کے نئے ٹیسٹ کوچ سے متعلق تبصرہ میک کولم کا کہنا ہے کہ ’’انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے دنیا بھر سے پیشکشیں رکھنے والے شخص کو مقرر کرکے انتہائی اچھا فیصلہ کیا ہے۔‘‘ شائع 07 اگست 2026 08:40pm
انگلینڈ کے اسٹرائیکر ایوان ٹونی پر لندن کے نائٹ کلب میں حملے کا الزام عائد نارتھمپٹن سے تعلق رکھنے والے ایوان ٹونی پر 31 جولائی کو حملہ کرکے جسمانی نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا ہے، پولیس اپ ڈیٹ 08 اگست 2026 01:47am
کوکو گاف کا جینیاتی ٹیسٹنگ کے غلط استعمال پر تشویش کا اظہار 2018 کے لاس اینجلس اولمپکس کیلئے ٹینس کے تمام کھلاڑیوں کے لیے ایس آر وائی جینیاتی ٹیسٹ لازمی قرار شائع 07 اگست 2026 03:27pm
پاک، انگلینڈ 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز 19 اگست سے شروع ہوگی انگلش بورڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے ابتدائی 2 میچز کے لیے جو روٹ کی قیادت میں 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا شائع 07 اگست 2026 03:17pm
ایڈن مرکرم "دی ہنڈرڈ" ادھوری چھوڑ کر وطن واپس لوٹ گئے جنوبی افریقہ کے ٹی ٹوئنٹی کپتان ذاتی وجوہات کی بنا پر مانچسٹر سپر جائنٹس کا ساتھ چھوڑ کر وطن لوٹے، فرنچائز کا نیک خواہشات کا اظہار شائع 07 اگست 2026 02:58pm
میکسیکو اور ارجنٹائن کی انفاٹینو کی حمایت، فیفا انتظامیہ شدید بحران کا شکار جمعرات کو کنفیڈریشن آف افریکن فٹبال (سی اے ایف) کی جانب سے متفقہ طور پر انفاٹینو کی قیادت کی توثیق شائع 07 اگست 2026 02:51pm