ڈبلیو ٹی اے ٹورنٹو : ریبا کینا، پیگولا اور گوف نے تیسرے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا کاساتکینا، فریچ، پلِسکووا اور نوسکووا کو شکست کا سامنا کرنا پڑا شائع 06 اگست 2026 01:22pm
میامی کی فتح میں میسی کے دو گول، لیگز کپ کا نیا ریکارڈ قائم دیووڈ روڈریگز نے چوتھے منٹ میں سان لوئس کو برتری دلائی لیکن میسی نے سات منٹ بعد ہی مقابلہ برابر کر دیا شائع 06 اگست 2026 01:12pm
پاکستان نے تین سال بعد بیرون ملک پہلی ٹیسٹ فتح سمیٹ کر ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز برابر کردی پاکستان نے آخری بار جولائی 2023 میں بابر اعظم کی قیادت میں سری لنکا کے خلاف بیرونِ ملک ٹیسٹ میچ جیتا تھا، جو گزشتہ ماہ دوبارہ کپتان بنے ہیں شائع 06 اگست 2026 12:53pm