آرچر کی تباہ کن بولنگ، دوسرے ون ڈے میں بھارت 233 رنز پر ڈھیر میزبان ٹیم کو تین میچوں کی سیریز برابر کرنے کے لیے 234 رنز کا ہدف شائع 16 جولائ 2026 11:31pm
ارجنٹائن انگلینڈ کو 1-2 سے ہرا کر ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا ارجنٹائن کے پاس 1962 میں برازیل کے بعد مسلسل دو ورلڈ کپ جیتنے والی پہلی ٹیم بننے کا سنہری موقع ہوگا شائع 16 جولائ 2026 01:02pm
انگلینڈ نے برتری برقرار رکھنے کی سرتوڑ کوشش کی مگر ناکام رہا، ہیری کین انگلینڈ نے 55 ویں منٹ میں انتھونی گورڈن کے گول کے ذریعے برتری حاصل کی لیکن ارجنٹائن کے آگے بڑھنے پر وہ شدید دباؤ میں آ گیا شائع 16 جولائ 2026 12:56pm
ورلڈ کپ کے تمام 104 میچ دیکھنے پر دو شائقین کو 50 ہزار ڈالر فی کس مل گئے کیون اکوٹو اور آسٹن فرینکلن میں سے ہر ایک کو ٹورنامنٹ کے لیے 50,000 ڈالر ادا کیے جاتے ہیں شائع 16 جولائ 2026 12:46pm
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں