میچ فکسنگ کیس: سری لنکن ٹی 20 ٹیم کے شریک مالک کو جیل بھیجنے کا حکم کولمبو کے ایک ہوٹل سے منجوت کلرا گرفتار، ایک کھلاڑی کو مبینہ طور پر 95 لاکھ سری لنکن روپے دینے کی کوشش کا الزام شائع 17 جولائ 2026 11:34pm
اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی : محمد نواز پر آئی سی سی کی جانب سے 3 ماہ کی پابندی عائد ری ہبلیٹیشن پروگرام کامیابی سے مکمل کرنے پر پابندی کم کرکے ایک ماہ کی جا سکتی ہے، آئی سی سی شائع 17 جولائ 2026 04:41pm
آخری لمحات تک ارجنٹائن کا عزم و حوصلہ کپتان میسی کے لیے حیران کن نہیں یہ کامیابی راؤنڈ آف 32 میں کیپ ورڈی اور کوارٹر فائنل میں سوئٹزرلینڈ کے خلاف اضافی وقت میں حاصل کی گئی فتوحات اور ساتھ ہی 2-0 کے خسارے کے بعد 3-2 کی شاندار جیت کے سلسلے کی کڑی تھی شائع 17 جولائ 2026 12:44pm
ارجنٹائن کی انگلینڈ کے خلاف جیت نے ورلڈ کپ سیمی فائنل ریٹنگز کے تمام ریکارڈ توڑ دیے برطانیہ میں یہ میچ 2026 کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا لائیو ایونٹ بن گیا شائع 17 جولائ 2026 12:38pm
روٹ کی ناٹ آؤٹ 99 رنز کی اننگز، انگلینڈ نے بھارت کو ہرا کر ون ڈے سیریز برابر کر دی جوفرا آرچر کی قیادت میں انگلش بولرز نے بھارت کو 233 رنز پر ڈھیر کر دیا، تین میچوں کی سیریز برابر کرنے کے لیے اہم ہدف کا راستہ صاف شائع 17 جولائ 2026 12:28pm
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں