کرکٹ ورلڈ کپ کے فارمیٹ میں تبدیلی : پاکستان اور بھارت کے مابین ایک اور ٹکراؤ کا امکان ورلڈ کپ کا نیا ڈھانچہ پاک بھارت روایتی ٹکرائو کا ایک اضافی میچ فراہم کر سکتا ہے، جو کرکٹ کے لیے بے پناہ جنون اور ریکارڈ کمائی کا باعث بنتا ہے شائع 15 جولائ 2026 07:56pm
فرانس کی لاپروائی نے فائنل کا خواب چھین لیا، ایمباپے کا اعتراف ہم تکنیکی اور اسٹریٹجک لحاظ سے وہ کھیل پیش نہیں کر سکے جیسا ہم کھیلنا چاہتے تھے، فرانسیسی کپتان شائع 15 جولائ 2026 12:29pm
پہلے ون ڈے میں بھارت نے انگلینڈ کی بیٹنگ لائن بکھیر دی، جو روٹ کی مزاحمت کے بعد انگلینڈ 258 رنز پر ڈھیر انگلینڈ اس میچ میں بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 4-0 سے کلین سویپ کرنے کے بعد میدان میں اترا ہے شائع 15 جولائ 2026 12:11pm
فیفا ورلڈکپ: اسپین فرانس کو 2-0 سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا یورپی چیمپئن کا مقابلہ بدھ کو انگلینڈ اور ارجنٹائن کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل کے فاتح سے ہوگا شائع 15 جولائ 2026 11:59am
ورلڈ کپ فائنل کی آخری گیند اور ہاف ٹائم شو کے ملبوسات نیلام ہوں گے سرفہرست اشیا میں کولمبیا کی پاپ گلوکارہ شکیرا کا اپنے گانے "ڈائی ڈائی" کی میوزک ویڈیو میں پہنا گیا پیلے رنگ کا کراپ ٹاپ اور ٹراؤزر بھی شامل ہیں شائع 15 جولائ 2026 01:11am
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں