فرنچ اوپن شروع : نوواک جوکووچ کی نظریں ریکارڈ 25 ویں گرینڈ سلیم پر 39 سالہ جوکووچ کا مقابلہ ہوم فیورٹ جیووانی مپیٹشی پیریکارڈ سے ہوگا، جبکہ الیگزینڈر زویریف ہوم پلیئر بنجمن بونزی کے مدمقابل ہوں گے شائع 24 مئ 2026 02:14pm
لکھنؤ کے خلاف اہم میچ میں کپتان شریاس ائیر کی فیصلہ کن اننگز، پنجاب کے کوچ بریڈ ہیڈن نہال ہفتے کو آخری لیگ میچ میں ائیر کی 11 چوکوں اور 5 چھکوں سے سجتی 101 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز نے ٹیم کو فتح دلا دی شائع 24 مئ 2026 02:06pm
ایران کا ورلڈ کپ کیمپ ایریزونا سے میکسیکو منتقل کرنے کا فیصلہ ایرانی وفد کے ویزوں، سیکیورٹی اور حسنِ سلوک کے لیے فیفا سے ضمانت مانگی ہے، مہدی تاج شائع 24 مئ 2026 01:58pm
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا