کولکتہ نے گرین کو ریکارڈ 2.77 ملین ڈالر کی بھاری قیمت پر اس امید کے ساتھ خریدا تھا کہ وہ ٹیم کو تیسری بار چیمپئن بنانے میں کلیدی کردار ادا کریں گے لیکن وہ اب تک اپنی فارم بحال کرنے میں ناکام رہے ہیں
29 سالہ کھلاڑی آئی پی ایل اور پی ایس ایل نیلامی میں فروخت نہیں ہو سکے تھے، اسلام آباد نے انہیں سائن کیا مگر انہوں نے کولکتہ کی جانب سے کھیلنے کو ترجیح دی