سنگل فارمیٹ پر فوکس، کوہلی کی آئی پی ایل میں دھواں دھار انٹری ورلڈ کپ فتح کے بعد ٹی ٹوئنٹی اور گزشتہ سال ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہنے والے 37 سالہ کوہلی اب مکمل توجہ آئی پی ایل پر مرکوز کیے ہوئے ہیں شائع 29 مارچ 2026 07:10pm
مائیامیٹینس فائنل : سبالینکا نے گوف کو ہرا کر سن شائن ڈبل مکمل کر لیا مائیامی اوپن میں سبالینکا کا اعزاز، ایشلے بارٹی کے بعد مسلسل دوسرا ٹائٹل جیتنے والی پہلی ٹینس اسٹاربن گئیں شائع 29 مارچ 2026 07:00pm
میکسیکو سٹی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب سوگ میں تبدیل، بلندی سے گر کر فٹ بال مداح چل بسا 11 جون کو افتتاحی تقریب کی میزبانی کرنے والا اسٹیڈیم، تین مختلف ورلڈ کپ میچز کا اعزاز پانے والا پہلا میدان بن جائے گا شائع 29 مارچ 2026 06:49pm
پاکستان اور ترکیہ کا دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم، شہباز شریف اور طیب اردوان کی مشترکہ پریس کانفرنس