پروازوں میں تاخیر کے بعد جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے آخری کھلاڑی بھی بھارت سے روانہ ہو گئے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے باعث ایئر لائنز کی جانب سے پروازوں کی منسوخی اور روٹ کی تبدیلی کے بعد بین الاقوامی فضائی سفر شدید افراتفری کا شکار شائع 12 مارچ 2026 03:52pm