ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کے ایڈم ملنے اور مائیکل بریسویل انجری کا شکار ملنے اتوار کو جنوبی افریقی لیگ میں سن رائزرز ایسٹرن کیپ کی جانب سے باؤلنگ کے دوران انجری کا شکار ہوئے، ان کا طبی معائنہ کیا جا رہا ہے شائع 20 جنوری 2026 01:43pm
انڈر 19 ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی عثمان خان کی 75 رنز کی شاندار اننگز، احمد حسین 47 رنز کے ساتھ نمایاں رہے شائع 20 جنوری 2026 01:20pm
کپ آف نیشنز کے فائنل میں بدانتظامی پر مراکش کا قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ رباط میں کھیلے گئے فیصلہ کن معرکے میں سینیگال نے مراکش کو 0-1 سے شکست دے دی، دوران میچ سینیگالی کھلاڑیوں کے میدان چھوڑ کر جانے سے کھیل متنازع ہوگیا شائع 20 جنوری 2026 01:17pm
بلوچستان میں جاری آپریشن کے دوران 54 دہشت گرد ہلاک، 42 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوچکے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
بلوچستان میں جاری آپریشن کے دوران 54 دہشت گرد ہلاک، 42 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوچکے ، ڈی جی آئی ایس پی آر