پی ایس ایل کا 11 واں ایڈیشن آئندہ سال 26 مارچ سے 3 مئی تک کھیلا جائے گا دو نئی فرنچائزز کے حقوق کی نیلامی 8 جنوری کو اسلام آباد کنونشن سینٹر میں منعقد کی جائے گی شائع 15 دسمبر 2025 03:52pm
تیسرے ایشز ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کی ٹیم میں تبدیلی ، اٹکنسن کی جگہ ٹونگ شامل اٹکنسن پرتھ اور برسبین میں 8 وکٹوں کی شکست کے دوران مؤثر کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے، جہاں وہ 236 رنز دیکر صرف 3 وکٹیں حاصل کر سکے شائع 15 دسمبر 2025 02:27pm