میسی کی ٹنڈولکر اور چھیتری سے ملاقات ، بھارت کے دورے کو سنہری لمحہ قرار دیدیا انٹرمیامی کے کھلاڑی لیونل میسی، لوئس سواریز اور روڈریگو ڈی پال کرکٹ کے شوقین ملک میں گوٹ ٹور کا حصہ ہیں شائع 14 دسمبر 2025 10:38pm