بھارت چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں نہیں، نیوٹرل گراؤنڈز پر کھیلے گا، آئی سی سی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ بھارت اگلے سال کی چیمپئنز ٹرافی کے میچز نیوٹرل گراؤنڈ... اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2024 07:31pm