تقریباً دو سال سے خالی عہدے پر تعیناتی کے لیے کیریئر سفارت کار نٹالی بیکر نامزد؛ وہ اگست 2024ء سے اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے میں خدمات انجام دے رہی ہیں اور سینیٹ کی منظوری کے بعد باضابطہ سفیر کا عہدہ سنبھالیں گی۔
منصوبے کے لیے فنڈز کے حصول میں پیش رفت ہوئی ہے، اس اقدام کا مقصد بجلی کے بلوں کی درستگی بہتر بنانا، بجلی چوری میں کمی اور صارفین کو زائد بلنگ سے محفوظ رکھنا ہے، اجلاس کو بریفنگ
نیٹلی بیکر کی نامزدگی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب واشنگٹن اور اسلام آباد کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، سلامتی اور علاقائی امور پر سفارتی روابط جاری ہیں