پاکستان میں شمسی توانائی کا فروغ تیز، کوپ 31 میں وزیراعظم کا خطاب دو سال میں چھتوں پر تقریباً 22 ہزار میگاواٹ شمسی توانائی کی صلاحیت حاصل کی، ملک کے توانائی مکس میں صاف توانائی کا حصہ 55 فیصد ہو چکا ہے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 11 نومبر 2026 09:25pm
سابق وزیراعظم عمران خان علاج کے بعد دوبارہ جیل منتقل راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کا پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں آنکھوں کا معائنہ کیا گیا، ذرائع شائع 11 نومبر 2026 06:26pm
شمسی توانائی کے فروغ کے باوجود سندھ کے کم آمدنی والے گھرانے پیچھے رہ گئے، ماہرین ”شمسی توانائی کے فروغ کی کامیابی کا انحصار اس بات پر ہے کہ صاف توانائی عام گھرانوں کے لیے بھی قابلِ استطاعت ہو۔“ شائع 11 نومبر 2026 04:26pm
پی ایس ڈی پی، چار ماہ میں 412 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کی منظوری جولائی سے اکتوبر 2026 کے دوران ترقیاتی اخراجات 103 ارب 87 کروڑ 60 لاکھ روپے رہے شائع 11 نومبر 2026 09:26am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر